دبئ میں نیشنل آئیڈیالوجیکل کونسل کی جانب سے دبئ میں صحافت سے جڑے پاکستانی جرنلسٹس کو انکی خدمات کے عوض ایوارڈ سے نوازا گیا


image

Dubai: 29th October 2015
دبئ میں نیشنل آئیڈیالوجیکل کونسل کی جانب سے دبئ میں صحافت سے جڑے پاکستانی جرنلسٹس کو انکی خدمات کے عوض ایوارڈ سے نوازاگیا یہ ایوارڈ انہیں امارات کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت شیخ احمد بن صقر حمید القاسمی نے پیش کیے ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں سما ٹی وی کے شیراز مغل ‘جیو ٹی وی کے سبط عارف ‘ خیبر ٹی وی کے زمرد بونیری’ اےآروائ کے باسط اور الشرق نیوز پیپر کے حافظ ذاہد علی شامل تھے اس ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر جسٹس وجہہ الدین احمد’ پی ٹی آئ کی خاتون رکن مریم ووٹو’ معروف سماجی و کاروباری شخصیت ممتاز خان یوسف زئ’ بھی موجود تھے۔ دبئ پوسٹ کے چیف ایڈیٹر سید مد ثر خو شنود اور ایڈیٹر ذوالفقار شاہ نے ایوارڈ حاصل کرنے والے سبھی میڈیا دوستوں کو مبارکباد دی ہےجبکہ نیشنل آئیڈیالوجیکل کونسل کے سربراہان کو اس اہم اقدام پر خراج تحسین پیش کی ۔

image

image

image

Advertisements