چارکول ڈیلائیٹ ریسٹورنٹ کی شاندار افتتاحی تقریب۔ مہمان خصوصی سردار عبدالواحد پریس قونصلر تھے۔ کمیونٹی نے کھانے کے معیار کو بیحد سراہا۔ریسٹورنٹ کی مزید شاخیں کھولیں گے۔ شاہین تھارا۔


01

Dubai: 21st Feb 2015   By: Dubai Post, The News Blog of UAE

عمدہ کھانے کا معیار اور بہترین سروس ہی وہ چیزیں ہیں جو کسی بھی ریسٹورنٹ کو عوام الناس میں مقبول کر سکتی ہیں۔ اہلیان دبئی کھانے پینے کا بہت عمدہ مزاج رکھتے ہیں ہم ان کے معیار پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ان خیالات کا اظہار چارکول ڈیلائیٹ ریسٹورنٹ کی منیجنگ پارٹنر شاہین تھارانے میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پانچ پارٹنرز نے چارکول ڈیلائیٹ ریسٹورنٹ کی بنیاد رکھی ہے جن میں محمد منیرصاحب۔جلیل عثمان صاحب۔زرش ندیم صاحبہ۔نادیہ افضال صاحبہ اوروہ خود شاہین تھاراشامل ہیں۔اس عظیم الشان افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سردار عبدالواحد پریس قونصلر تھے۔مہمانوں کی تواضع چارکول ڈیلائٹ کی لذیذ ڈشوں ریشمی کباب۔ملائی بوٹی۔لاہوری کڑاہی۔ حیدرآبادی بریانی۔پشاوری مٹن۔ ون میٹر کباب۔مغلائی کباب۔باربی کیو۔سلاد اور سویٹ کی لا جواب ورائٹی سے کی گئی۔جسے بیحد سراہا گیا۔

کمیونٹی کے جن معزین نے اس افتتاحی تقریب میں شرکت کی ان میں جمیل اسحاق چیئرمین القنطرہ گروپ۔عبدالرحیم سی ای او جیو پراپرٹی۔میاں منیر ہانس صدر پی پی پی گلف۔خواجہ عبدالوحید پال صدر پی ایم ایل این دبئی۔میڈم اس عظیم الشان افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سردار عبدالواحد پریس قونصلر تھے۔مہمانوں کی تواضع چارکول ڈیلائٹ کی لذیذ ڈشوں ریشمی کباب۔ملائی بوٹی۔لاہوری کڑاہی۔ حیدرآبادی بریانی۔پشاوری مٹن۔ون میٹر کباب۔مغلائی کباب۔باربی کیو۔سلاد اور سویٹ کی لا جواب ورائٹی سے کی گئی۔جسے بیحد سراہا گیا۔ثمینہ ناصر پرنسپل پاکستان انٹر میڈیٹ سکول عجمان۔راشد چغتائی صدر پی پی پی دبئی۔فضل غفار پاکستان سوشل سینٹر شارجہ۔سید قیوم شاہ راہنما عوامی نیشنل پارٹی۔حافظ اطاعت حسین وارثی۔عارف محمود گلف جنرل ٹریڈنگ۔ڈاکٹر اعظم بھٹی۔ڈاکٹر اکرم شہزاد۔پرنس اقبال صدر ایوان اقبال۔ محمد صدیق پاکستان قونصلیٹ سے۔ ڈاکٹر ثمینہ چوہدری۔ عمران اعظم عجمان سے۔ چوہدری ناصر۔فرزانہ منصور۔ عمر بلوچ۔چوہدری عبیداللہ۔چوہدری مظہر۔رانا شہزاد عزیز لابی۔ڈاکٹر محمد یونس۔سید وقار گردیزی۔اور ملک اسلم شامل تھے۔ پروگرام کی کمپیئرنگ کے فرائض سفینہ شاہد نے بہت عمدگی سے ادا کئے۔ میڈیا کی ایک بڑی تعداد اس افتتاحی تقریب کی کوریج کے لئے موجود تھی۔ جن میں ارشد رانا امارات نیوز سے۔طاہر منیر طاہر نوائے وقت سے۔حافظ زاہد علی الشرق سے۔سجاد اکبر اے آر وائی اورچینل فائیو سے۔ ذوالفقار شاہ اورسیف الدین دبئی پوسٹ سے۔طارق ندیم البیان اور پکار سے۔عتیق الرحمن الخلیج سے۔کاشف گلف ٹوڈے سے۔ بشیر شیخ رائل ٹی وی سے اور خالد محمود گوندل جذبہ سے شامل تھے۔

IMG-20150220-WA0006 IMG-20150220-WA0021 IMG-20150220-WA0024_1 IMG-20150220-WA0041 - Copy IMG-20150220-WA0041 IMG-20150220-WA0046 IMG-20150220-WA0050_1 IMG-20150220-WA0051 IMG-20150220-WA0052 IMG-20150220-WA0055 IMG-20150220-WA0058 IMG-20150220-WA00561

 

Advertisements